< Minnesider 

Haji Ghulam Haider

15/04/1949 - 20/04/2021

Minneside for Haji Ghulam Haider

Det er med stor sorg vi meddeler at Haji Ghulam Haider har forlatt denne verden إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
På grunn av Covid-19 er det maks 50 personer som kan delta på salat-ul-janazah.
Alle som vil delta i begravelsen må registrerer seg ved å kontakte Haji Mohammad Akram tlf 92886907.

Husk å bruke munnbind.
Du kan legge igjen din kondolanse eller minne bilder på minnesiden

Pårørende:
Ghulam Mohaiuddin
Haji Mohammad Akram
Muhmmad Din Nadeem

Seremoni

23
Apr

Salat ul Janazah

Janazah /Begravelse
Alfaset Gravlund muslimsk del
Oslo, 1081
Veibeskrivelse »
by FHW Solutions

Foto & Video

Legg til nye bilder og videoer

Kondolanse

آہ! سجن ٹر گئے, رونق ٹر گئی، تے خالی دسدے ویڑے سجناں تینوں میں یاد کراں، چرخے دے ہر گیڑے 😭
- Usman Razzaq
❤️ نہاءیت نفیس اور اعلیٰ شخصیت کے مالک انسان ❤️ 📌 اوسلو ناروے میں موجود پاکستانی کمیونٹی کی ایک بہت بڑی تعداد میں چھوٹوں اور بڑوں میں یکساں مقبولیت کے حامل ھم سب کے دوست ، ھم سب کے بھایء ، ھم سب کے محترم بزرگ حاجی غلام حیدر مرحوم کو رمضان المبارک کی بابرکت گھڑیوں میں جمعہ المبارک 23/04/2021 کو دوست احباب اور فیملی ممبرز کی آھوں اور سسکیوں میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ آپ نہاءیت نفیس اور اعلیٰ شخصیت کے مالک تھے ۔ خود بھی صحت کا خیال کرتے تھے اور دوسروں کو بھی اس بات کی ترغیب دیتے تھے کہ اللہ تعالی کی دی ھویء بے شمار نعمتوں میں صحت کا خیال رکھنا بھی عین عبادت ہے ۔ حاجی صاحب سے میری ملاقات اکثر Stovner banen گراونڈ میں ھوا کرتی تھی ۔ وہ بہت تیز قدموں سے walk کیا کرتے تھے اور ساتھ چلنے والے ساتھیوں کو بھی تیز رفتار قدموں سے چلنے کی ترغیب دیا کرتے تھے۔ گراؤنڈ میں تیز رفتار قدموں سے چکر لگاتے ہوئے مختلف معاشرتی معاملات پر خوبصورت انداز میں اس طرح گفتگو فرماتے تھے کہ ان کی گفتگو کے سحر میں گم ھمیں گذرتے ہوئے وقت اور فاصلے کا اندازہ بھی نہیں ھوتا تھا۔ ( آہ ، اب وہ ھم میں نہیں رھے 😪😪 ) نمازِ جنازہ کی ادائیگی سے قبل محترم مولانا محبوب الرحمٰن صاحب نے مرحوم کی خوبصورت زندگی کے پہلوؤں پر گفتگو فرماتے ھوئے بتایا کہ حاجی صاحب دینی اور دنیاوی دونوں اعتبار سے کامل شخصیت کے مالک تھے۔ وہ دینی خدمات میں ھمیشہ پیش پیش رھتے تھے اور معاشرتی معاملات میں بھی لوگوں کے ساتھ ان کا تعاون ھمیشہ بہت خاص نوعیت کا تھا۔ حاجی صاحب کی بے شمار خوبیوں میں ایک بہت بڑی خوبی یہ بھی تھی کہ آپ عمر میں بہت چھوٹوں کو بھی بہت عزت سے نوازا کرتے تھے۔ آپ انسانی خصوصیات کا ایک ایسا مجموعہ تھے جس سے ہر انسان کو کچھ نہ کچھ سیکھنے کا موقع ملتا تھا۔ دن ، مہینے ، سال گزر جائیں گے لیکن ان سے وابستہ لوگوں کے دلوں میں انکی یادیں تا مرگ زندہ رھیں گی۔ رمضان المبارک کی بابرکت گھڑیوں میں دعا ہے کہ اللہ تعالی حاجی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل سے نوازے ۔آمین ثم آمین 💞🙏 دعا گو : ناصر اقبال
- Nasir Iqbal
بچھڑا کحچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی, اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا 😭❤😭
- Usman Razzaq
- اِنّا لِلّٰہِ وَ اِنّا اِلیہِ راجِعُون
- اِنّا لِلّٰہِ وَ اِنّا اِلیہِ راجِعُون
حاجی صاحب کی وفات کا سن کر بھت دکھ اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔اے۔ایس طاھر
- Abdul sattar Tahir
May Allah bestow him with mercy and add peace to his soul.
- Tayyab Akram
inna lillahi wa inna ilayhi rajioun, Allah pak jannat ul firdoz main ala maqam atta farmae
- Mohammad Ashraf
Inna lillahe wa innah alayhe rajeon
- Parveen
Inna lillahi wa inna ilayhi rajioon Ahmad Bhtti
- Ahmad Bhatti
Inna lilla he wa inna alayhe rajeoon
- Munawar hussain dar
- Tayyab Choudri
Inna lillahi wa inna ilayhi rajioon
- Asim Hussain

Legg igjen en beskjed for å dele favorittminnene dine og gi ord om sympati og trøst:

Add a Candle

Click a candle below to add a candle to your message.

Enter Your Phone Number

For å legge igjen en kondolanse, legge til bilder eller legge til videoer, vennligst oppgi navn og e-post

Navn
E-post
  We respect your privacy and will not share your email address.