< Minnesider 

...

Mian Khan (dhakkar)

04/08/1944 - 29/09/2021

Mian Khan (dhakkar)

04/08/1944 - 29/09/2021

Text:

Minnesider for Mian Khan (dhakkar)

Det er med stor sorg vi meddeler at Mian Khan (dhakkar) har forlatt denne verden إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
Husk avdøde i deres Dua.

Pårørende:
Ch. Qammar Iqal 46274016
Akhtar Ali 46400025
Ch Asghar Dahkkar 92014499
Shkil Aslam 94713821
Asghar khan 0345 6935644 (pk)

Seremoni

30

Sep

Salat ul Janazah

07:00 PM

Islamic Cultural Centre
Tøyenbekken 24
,

Veibeskrivelse »

1

Oct

Dua/Fatiha

05:00 PM - 07:30 PM

Islamic Center Stovner . Både for menn og kvinner
Aasta Hansteens vei 8
,

Veibeskrivelse »

2

Oct

Dua/Fatiha

05:00 PM - 07:30 PM

Stovner Mosek . Både menn og kvinner
Aasta Hansteens vei 8
,

Veibeskrivelse »

3

Oct

Begravelse

Dhakkar - Pakistan
Dhakkar
,

Veibeskrivelse »

by FHW Solutions

Foto & Video

Legg til nye bilder og videoer

Kondolanse

  • ناروے (اسلم احسن)چوہدری میاں خاں دھکڑ مرحوم 77 سال کی عمر میں کچھ عرصہ بستر علالت پر گزار کر اس جہان فانی سے الوداع ہوگئے ۔ اپنی فیملی اور لواحقین کیلئے ہی نہیں بلکہ ناروے میں اپنے حلقہ احباب کیلئے بہت بڑی خلا پیدا کر گئے ہیں۔ چوہدری میاں خاں بھی ہمارے ساتھ ستر کی دہائی میں اپنے آبائی گاؤں دھکڑ تحصیل کھاریاں سے امیگریشن کر کے ناروے آکر جوانی کے بیشتر حصہ میں دن رات محنت سے بال بچہ کی کفالت کے علاؤہ ناروے اور پاکستان میں اپنی ساری خوابوں کے محل تعمیر کئے ۔انکے دروازے دوستوں کیلئے ہمیشہ کھلے رہتے تھے۔ میاں خاں مرحوم ایک سادہ قسم کے اورہمدرد انسان تھے ۔ انہوں نے ناروے کے ثقافتی, تنظیمی اور سماجی سیکٹر میں اپنا بھر پور کردار ادا کیا۔ مہمان نوازی اور دوستوں سے وفاداری انکی پہچان تھی ۔ ان کا مسکراتا ہوا چہرہ ابھی بھی میری آنکھوں کے سامنے گردش کر رہا ۔ صرف یہ ہی نہیں بلکہ وہ ڈھٹائی سے حق پرست اور انصاف پسند بھی تھے ۔ میری ان سے ابتدائ سالوں میں ہی۔ملاقات ہوئ اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان سے ایک رغبت اور وابستگی محسوس ہوتی رہی ۔ یادوں کا بہتا سمندر چھوڑ کر وہ خالق حقیقی سے جا ملے ۔ دعا ہے کہ اللل تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور انکی روح اپنے جوار رحمت میں جگہ دے ۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 💐❤️🇵🇰

Legg til et lys

Klikk på et lys nedenfor for å legge til et lys i meldingen.